ن لیگی قیادت نواز شریف کا پتہ صاف کرنے پر تلی ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت نواز شریف کا پتہ صاف کرنے پر تلی ہے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب میں فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ ن لیگ میں ریس لگی ہوئی ہے، پہلی صف میں بیٹھنے والے چار لیڈرز نواز شریف کو ہٹاکر […]