ن لیگ اور پی پی کے اکاؤنٹس کی دستاویزات تک رسائی کی پی ٹی آئی کی درخواست منظور
الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے اکاؤنٹس کی دستاویزات تک رسائی کی درخواست منظور کر لی۔ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے اکاؤنٹس کی دستاویزات تک رسائی کی درخواست وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے دائر کی تھی۔ الیکشن کمیشن نے فرخ حبیب کی اکاؤنٹس کی دستاویزات تک رسائی کی […]