ن لیگ نے اپنے دور میں ترقیاتی منصوبوں پر عمل کرکے دکھایا تھا : احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل میں کہا ہے کہ ہم میڈیم ٹرم منصوبہ دے کرگئے تھے، آپ تو وہ مکمل نہ کرسکے، ن لیگ نے اپنے دور حکومت میں ترقیاتی منصوبوں پر عمل کرکے دکھایا تھا۔ لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال […]