ن لیگ نے ہمیشہ ریاستی اداروں پر حملہ کیا، یہ خود پھنسیں گے، وزیراعظم

گلگت بلتستان کی سپریم ایپلٹ کورٹ کے سابق چیف جسٹس رانا ایم شمیم کے انکشافات کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) عدالتوں پر اثرانداز ہونے سے متعلق تاریخ رکھتی ہےاور انہوں نے ہمیشہ ریاستی اداروں پر حملہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس ہوا […]