ن لیگ کے اندر بھی تبدیلی کی بحث چل رہی ہے، فواد چوہدری
جہلم: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگ کے اندر بھی تبدیلی کی بحث چل رہی ہے، پیپلز پارٹی کی طرح ان کے لوگ بھی چاہتے ہیں کہ شریف فیملی کی جگہ نئے لوگوں کو آنا چاہئے۔ جہلم میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ایسی بحث پیپلز پارٹی […]