ن لیگ کے ساتھ پی ٹی آئی کے 34 ایم این ایز ہیں تو حکومت گرا کر دکھا دیں
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ انہیں گیٹ نمبر 4 کا راستہ نہیں معلوم اور یہ بات ’وہ‘ بھی جانتے ہیں۔ بلاول نے کہا کہ ان کا لانگ مارچ عوام کی طرف سے عمران حکومت کے خلاف چارج شیٹ ہوگا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کی کامیابی کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے […]