وازشریف بے دخل ہو کر پاکستان پہنچیں گے تو سیدھا جیل جائیں گے

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گِل کا کہنا ہے کہ نوازشریف علاج کے بہانے ملک سے فرارہوئے، ان کے پاسپورٹ کی تجدید نہیں کریں گے، نوازشریف واپس آکر اپنی سزا پوری کریں۔ شہباز گل نے مزید کہا کہ نوازشریف اب بے دخل ہو کر پاکستان پہنچیں گے تو سیدھا جیل […]