واقعے کی تحقیقات کی خود نگرانی کررہا ہوں، پاکستان کیلئے شرم کا دن ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کی سیالکوٹ واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں وزیر اعظم کا کہنا تھاکہ سری لنکن منیجرکو زندہ جلانے کا واقعہ پاکستان کیلئے شرم کا دن ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ واقعے کی تحقیقات کی خود نگرانی کررہا ہوں اور واقعے میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق سخت […]