واٹس ایپ صارفین کا ڈیٹا کس طرح محفوظ رکھتا ہے؟

عالمی سطح پر مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ کے صارفین میں ڈیٹا کے حوالے سے نئی پرائیویسی پالیسی کو لے کر شکوک و شبہات تاحال ختم نہیں ہوسکے ہیں۔ ایسے میں واٹس ایپ کچھ روز بعد صارفین کو یاددہانی کرواتا ہے کہ ان کا ڈیٹا ہر لحاظ سے محفوظ ہے۔ صارفین کے اعتماد کی بحالی […]