واٹس ایپ نے فون کالز میں بڑی تبدیلی کردی

پیغام رسانی کیلئے استعمال کی جانے والی عالمی شہرت یافتہ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کیلئے کالز میں تبدیلی کے ساتھ ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے۔ ایپلی کیشن کی ہر سرگرمی پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب بیٹا انفو کی حالیہ رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے آئی او ایس بیٹا ورژن […]