فیک نیوز

سچ ہمیشہ کڑوا اور ماچس ہاتھ میں لئے آگ لگانے کیلئے تیار ہوتا ہے جبکہ جھوٹ، فکشن اور اساطیر ہر دور میں انسانوں کیلئے تفریح طبع کا ذریعہ رہی ہیں۔ چنانچہ فطرتاً لوگ جھوٹ کی میٹھی گولی کو سچ کے کڑوے گھونٹ پر ترجیح دیتے ہیں کیونکہ جھوٹ اپنی تمام تر حشر سامانیوں کیساتھ اپنے […]