پرویز رشید:ایوان بالا سے دلوں کے دربار دوام تک
پیر و مرشد پرویز رشید کو ایوان بالا سے خارج البلد قرار دے دیا گیا۔ سالار جمہوریت کو شکستہ دل رفیقوں کے لشکر میں مقام دوام کی عزت مبارک ہو۔ جس نشست سے محروم کیا گیا، وہ ایک میعادی امانت تھی، جو اعزاز نصیب ہوا، وہ ایک ابدی منصب ہے۔ مزاحمت کی سپہ کے رجز […]
ناانصافی کی خاموشی اور حافظے کی مزاحمت
دسمبر 1976کی ایک سرد رات ذوالفقار علی بھٹو نے مری میں اعلیٰ عسکری قیادت سے ایک تاریخی ملاقات کی۔ اُن کے دائیں ہاتھ جنرل ضیاء الحق اور بائیں ہاتھ میجر جنرل اختر عبدالرحمٰن بیٹھے تھے۔ وزیراعظم حصار میں تھے۔ وزیراعظم بھٹو نے ایک مختصر جملے سے گفتگو کا آغاز کیا۔ ’’ہم ایک دوراہے پر ہیں‘‘ […]