وحید الدین خان جیسا کہاں سے لائیں

کوئی انسان لگ بھگ ایک صدی کی عمر پائے اور یہ عمر وہ حق اور سچ کی تلاش میں گزار دے، اس سے بہتر زندگی بھلا کیا ہو سکتی ہے! کچھ ایسی ہی زندگی مولانا وحید الدین خاں نے گزاری۔ بقول غالب ’اپنی ہستی ہی سے ہو جو کچھ ہو، آگہی گر نہیں غفلت ہی […]