ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 80 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد: ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 80 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق قرض سے 2 سال کے عرصے میں 2 پروگرام شروع کیے جائیں گے، ایک پروگرام سستی اور کلین توانائی سے متعلق ہوگا، اس پروگرام کے تحت 40 کروڑ ڈالر سے سستی […]