وزارت داخلہ نے نواز شریف کو پاسپورٹ جاری کر دیا

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کو پاسپورٹ جاری کر دیا۔ وزارت داخلہ نے لندن میں مقیم میاں نواز شریف کو 10 سال مدت معیاد کا حامل پاسپورٹ جاری کیا ہے۔ خیال رہے کہ مذکورہ پیش رفت ایسے وقت پر سامنے آئی ہے جب چند روز قبل لاہور […]