وزارت قانون نے بار پر جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف بیان کیلئے دباؤ ڈالا، سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار کا دعویٰ

لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے وزارت قانون کی جانب سے بار کی گرانٹ کو سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف بیان اور قرارداد منظور ی سے مشروط کرنے کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن خواجہ محسن عباس نے جیو نیوز کو بتایاکہ وزارت قانون کی […]