وزارت قانون کی رائے آنے تک نیب میں تمام معاملات پر فیصلے معطل رہیں گے

وزارت قانون کی رائے آنے تک قومی احتساب بیورو (نیب) میں تمام معاملات پر فیصلے معطل رہیں گے۔ نیب ہیڈ کوارٹر نے ریجنل آفسز کو فیصلے لینے سے روک دیا اور کہا کہ نیب نے وزارت قانون سے نئے آرڈیننس سے متعلق کئی سوالات پر وضاحت اور تشریح مانگی ہے۔ خیال رہے کہ نیب آرڈیننس […]