وزيراعظم نے مفتی عزیزکیس میں ذاتی دلچسپی لی، ڈی آئی جی انوسٹی گیشن
ڈپٹی انوسٹی گیشن جنرل (ڈی آئی جی) لاہور پولیس شارق جمال نےکہا ہےکہ وزيراعظم عمران خان نے مفتی عزیز الرحمان کیس میں ذاتی دلچسپی لی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی آئی جی شارق جمال کا کہنا تھا کہ مفتی عزیز کیس میں ملزم کو عمر قید کی سزا بھی ہو سکتی ہے،ضابطے کے […]