کل یوم تکبیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی

وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کل یوم تکبیر کے موقع پر ملک بھرمیں عام تعطیل ہوگی۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نےاپنے بیان میں کہا ‏پنجاب بھرکے اسکولزمیں گرمیوں کی چھٹیاں شروع ہوگئی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جن اسکولوں مِیں یوم تکبیرکی تقریب ہوگی، صرف وہ اسکول 2 […]