وزیراعظم اسلام آبادہائیکورٹ میں پیش، لاپتا افراد کی بازیابی کی یقین دہانی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف لاپتا افراد کی بازیابی کے کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے۔انہوں نے عدالت کو یقین دہانی کرائی کہ لاپتا افراد کو ان کے اہل خانہ سے ملوائیں گے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کا آغاز کیا اور […]