وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے تاجکستان پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بھی شریک ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان کا دوشنبے پہنچنے پر تاجک ہم منصب نے استقبال کیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی اس موقع پر موجود تھے۔ View this post on Instagram A post shared […]