ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غیر آئینی، قومی اسمبلی بحال،9 اپریل کو تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا حکم
سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی 3 اپریل کی رولنگ کالعدم قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی بحال کر دی، 9 اپریل کو وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے کا حکم بھی دے دیا۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ دیا کہ تحریک عدم اعتماد کو […]
عالمی سازش کا حصہ ہیں تو پھانسی پرلٹکا دیں،جمہوریت کو چلنے دیا جائے: بلاول بھٹو
اسلام آباد میں اپوزیشن کی پریس کانفرنس میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ اگر ہم بین الاقوامی سازش کا حصہ ہیں تو ہمیں تختہ دار پر چڑھا دیا جائے لیکن جمہوریت کا تسلسل چلتا رہنا چاہیے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین نے کہا کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں جو ہوا غیر آئینی […]
دوا ساز کمپنیوں نے عید کی 6 تعطیلات کا اعلان مسترد کردیا
سابق چیئرمین پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن قیصر وحید نے بھی عید کی 6 تعطیلات کا حکومتی اعلان مسترد کردیا۔ ایک بیان میں قیصر وحید کا کہنا تھا کہ عید کے موقع پر 6 روز کی تعطیلات کا اعلان مسترد کرتے ہیں، فارما صنعت کو ان لمبی تعطیلات سےمستثنیٰ قرار دیا جائے۔ قیصر وحید […]
صاف اور شفاف انتخابات الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے : عمران خان
سینیٹ الیکشن کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان نے قوم سے اپنے خطاب میں الیکشن کمیشن اور اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیا۔ اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ قوم سینیٹ الیکشن کو سمجھ جائے تو ملک کے سارے مسائل سمجھ آجائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے […]
توہین عدالت کا سوچ بھی نہیں سکتے، شہزاد اکبر نے عدالت میں معافی مانگ لی
سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو پھانسی کی سزا کے فیصلے پر وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس کے کیس میں پشاور ہائیکورٹ میں مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے معافی مانگ لی ۔ شہزاد اکبر نے کہا کہ وہ توہین عدالت کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ سابق اٹارنی جنرل انور منصور نے بھی […]
مچھ سانحہ: لواحقین پیاروں کی تدفین کردیں، جلد کوئٹہ آؤں گا : وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے مچھ سانحے کے متاثرین کو کوئٹہ آنے کی یقین دہانی کرادی۔ اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے لواحقین سے اپنے پیاروں کی تدفین کی اپیل کی اور کہا کہ وہ دکھ اور تکلیف کی اس گھڑی میں متاثرین کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پہلےبھی مشکل وقت میں اظہار […]
وزیراعظم نے تعمیراتی شعبے کیلئے فکسڈ ٹیکس رجیم کی سہولت میں ایک سال کی توسیع کردی
وزیراعظم عمران خان نے تعمیراتی شعبے کیلئے فکسڈ ٹیکس رجیم کی سہولت میں ایک سال کی توسیع کردی۔ اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ تعمیراتی شعبے کیلیےفکسڈ ٹیکس رجیم ایک سال بڑھادی گئی، خریداروں کیلئے ذرائع آمدن بتانے کی چھوٹ میں بھی توسیع کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کم لاگت […]