وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا

وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان قوم سے اپنے خطاب میں کیا تاہم اس دوران انہوں نے واضح طور پر یہ بھی کہا کہ پیٹرول کی قیمتیں مزید بڑھائی جائیں گی۔ اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے اس بات کا اعتراف کیا کہ ملک میں مہنگائی […]