وزیراعظم عمران خان وفاقی وزرا اور کور کمیٹی ارکان سے خفا خفا دکھائی دیے
وزیراعظم عمران خان پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزرا اور کمیٹی ارکان سے خفا خفا دکھائی دیے۔ ذرائع کے مطابق دوران اجلاس وزیراعظم نے وفاقی وزرا اور کمیٹی ارکان سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی معاملہ ہو آپ ایک ساتھ نظر نہیں آتے۔ عمران خان نے کہا کہ […]