وزیراعظم نے رمیز راجہ کی بطور چیئرمین پی سی بی تقرری کی منظوری دیدی
وزیراعظم عمران خان نے قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ کی بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم آفس نے رمیز راجہ کو فون کر کے چیئرمین پی سی بی بنائے جانے کی اطلاع دی۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ نے […]