وزیراعظم نے رنگ روڈ منصوبے پر کام جاری رکھنے کا کہا ہے : غلام سرور

وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے رنگ روڈ منصوبے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے غلام سرور خان کا کہنا تھاکہ رنگ روڈ منصوبے سے کوئی تعلق نہیں، ادارے تحقیقات کررہے ہیں جبکہ نواں سٹی سمیت تمام سوسائٹیز […]