وزیراعظم نے کہا کہ وہ اور جنرل باجوہ ہر معاملہ بیٹھ کر طے کرتے ہیں، فواد چوہدری

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے کہا کہ وہ اور جنرل باجوہ ہر معاملہ بیٹھ کر طے کرتے ہیں۔ وزیراعظم کی سربراہی میں ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ اجلاس میں وزیراعظم نے بتایا کہ وہ […]