وزیراعظم چیئرمین نیب کیلئے ایک نہیں بلکہ مزید ناموں پربھی غور کریں گے، فروغ نسیم
وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ آئندہ ہفتے تک کلیئر ہو جائے گا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے آرڈیننس کا کوئی مسودہ اب تک تیار نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ […]