وزیراعظم کا افغانستان میں کارروائی کیلئے امریکا کو اڈے دینے سے صاف انکار

وزیراعظم عمران خان نے امریکا کو افغانستان میں کارروائی کے لیے اڈے دینے سے صاف انکار کر دیا۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے واضح کر دیا کہ افغانستان میں ایکشن کے لیے کسی کو بھی پاکستانی زمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ عمران خان کا اپنے انٹرویو میں […]