وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کے اگست، ستمبر کے بجلی کے بلز معاف کرنے کا اعلان

صحبت پور: وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کے اگست اور ستمبر کے بجلی کے بلز معاف کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع صحبت پور کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ اس دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صحبت پور سیلاب سے بہت […]