وزیراعظم کا شہریوں کی شکایت پر حل شدہ 2 لاکھ سے زائد شکایات کی نظر ثانی کا حکم

وزیراعظم عمران خان نے شہریوں کی شکایات پر گزشتہ سال کی حل شدہ 15 لاکھ شکایات میں سے 2 لاکھ 38 ہزار شکایات کو دوبارہ دیکھنے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ شکایات کو نظرثانی کے لیے مجاز افسران کے حوالے کیا جائے۔ وزیراعظم آفس کا کہنا ہے […]