وزیراعظم کا وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ دوسری جانب وزیر خزانہ شوکت ترین کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن کی […]