وزیراعظم کا ڈیرہ غازی خان میں ڈاکوؤں کیخلاف ایکشن لینے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے ڈیرہ غازی خان میں ڈاکوؤں کیخلاف ایکشن لینے کا اعلان کرتے ہوئے رینجرز کو ہدایات جاری کردیں۔ لیہ میں عوام کیلئے صحت سہولت کارڈ کے اجراء کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ صحت کارڈ کے اجراء سے صحت کا نظام بہتر ہوگا، نجی شعبے کی دلچسپی […]