وزیراعظم کو پی۔ٹی۔وی نے بتایا کہ پاکستان نے طالبان حکومت کو تسلیم کرلیا ہے ؟

تازہ ترین موضوع تو افغانستان ہی ہے۔ لیکن اس حوالے سے میں، بلغاریہ نژاد امریکی خاتون جولیانہ کی کہانی کچھ دن بعد سناﺅں گا۔ سفید فام لیکن امریکیوں سے کچھ مختلف نظر آنے والی خوش مزاج سی جولیانیہ نے واشنگٹن میں ویت نام اور کوریا کی جنگوں کا ایندھن بن جانے والوں کی خوبصورت یادگاروں […]