وزیراعظم کو ہماری ملاقاتوں سے نہیں ملکی تباہی سے گھبرانا چاہیے: شہباز شریف

لاہور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہےکہ وزیراعظم کو ہماری سیاسی ملاقاتوں سے نہیں ملکی تباہی سے گھبرانا چاہیے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف لاہور میں میڈیا نمائندوں سےگفتگو کررہے تھے، اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ وزیراعظم آپ کی ملاقاتوں سے گھبراہٹ کا شکار ہیں، اس […]