وزیراعظم کی حیثیت اسلام آباد کے میئر سے زیادہ نہیں : مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ملک کے وزیراعظم کی حیثیت اسلام آباد کے میئر سے زیادہ نہیں ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ عمران خان جب کنٹینر پر تھے تو کہتے تھے کہ مہنگائی اس وقت بڑھتی ہے جب […]