وزیراعظم کی پارٹی کو پنجاب بلدیاتی انتخابات میں بھرپور تیاری کیساتھ میدان میں اترنے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پارٹی کو بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اترنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے بلدیاتی انتخابات کیلئے مضبوط پارٹی امیدوار ڈھونڈنے کیلئے کمیٹی بھی تشکیل دی ہے جس میں چیف آرگنائزر پی ٹی آئی سیف اللہ خان نیازی ،عامر کیانی اور وزیر بلدیات […]