وزیراعلیٰ بلوچستان نے 350 سے زائد اساتذہ کی بھرتی کی منظوری دیدی

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو نے 350 سے زائد تعطل کا شکار اساتذہ کی بھرتی کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ نے یہ منظوری بلوچستان ہائیکورٹ کے حکم پر محکمہ تعلیم کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر دی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق بلوچستان میں 350 سے زائد اساتذہ کی بھرتیوں کی سفارش ضلعی […]