وزیراعلیٰ سندھ نے ایک بار پھر اپوزیشن کو جاہل کہہ دیا
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایک بار پھر اپوزیشن کو جاہل کہہ دیا۔ لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو میں مراد علی شاہ کا کہنا تھاکہ اپوزیشن والے صرف افراتفری اور گالم گلوچ کرتے ہیں کیونکہ گالم گلوچ پر انہیں شاباش ملتی ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ میئر کا براہ راست انتخاب کرانا ممکن نہیں، […]