وزیراعلیٰ پنجاب اپنی سکیورٹی میں خامیوں پر تشویش میں مبتلا
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اپنی سکیورٹی میں خامیوں پر تشویش میں مبتلا ہوگئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب نے گزشتہ روز لاہور میں ہونے والی تقریب کی ناقص سکیورٹی پر برہمی کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی اجلاس میں سکیورٹی سے […]