وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کیلئے نئی درخواستیں طلب کرنےکی منظوری دیدی
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کیلئے نئی درخواستیں طلب کرنےکی منظوری دیدی۔ لاہور میں مریم نواز کی زیر صدارت اپنی چھت، اپنا گھر پروجیکٹ سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس دوران وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی چھت اپنا گھرکے لیے نئی درخواستیں طلب کرنےکی منظوری دی۔ بریفنگ میں وزیراعلیٰ کو […]