وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکشن فوری کرانے کیلئے حمزہ شہباز کی درخواست مسترد

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکشن جلد کرانے کےلیے ن لیگ کے رہنما حمزہ شہباز کی درخواست مسترد کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب کے امیدوار حمزہ شہباز کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ حمزہ شہباز نے عدالت سے الیکشن 16 اپریل کی بجائے فوری کرانے کی درخواست کی۔ چیف […]