وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے عہدے سےاستعفیٰ دے دیا۔ فردوس عاشق اعوان نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھجوا دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے فردوس عاشق اعوان کا استعفیٰ منظورکرلیا ہے۔ خیال رہے کہ کچھ دیر قبل ہی فردوس عاشق اعوان نے […]