وزیراعلیٰ پنجاب کی گاڑی کے قریب فائرنگ، نامزد وزیر کا بھائی قتل
لاہور میں پنجاب کے نامزد وزیر اسد کھوکھر کے بیٹے کے ولیمے کی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی موجودگی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق تقریب میں فائرنگ کے نتیجے میں سے اسد کھوکھر کا بھائی مبشر کھوکھر زخمی ہوگیا جسے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر […]