وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا سال 2022 کیلئے خیر مقدمی کی ٹوئٹ
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سال 2022 کیلئے خیر مقدمی ٹوئٹ کی ہے۔ کہا کہ نئے سال کا خیر مقدم نئی امیدوں اور نئے جذبوں کے ساتھ کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ڈیجیٹل اور پبلک ڈپلومیسی کے ساتھ تعلقات کو مضبوط کریں گے جن سے نئے سفارتی دور کا آغاز ہوگا۔ انہوں نے […]