وزیرخزانہ شوکت ترین کا آف شورکمپنیوں کے حوالے سے بیان سامنے آگیا

وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین کا آف شور کمپنیوں کے حوالے سے بیان سامنے آیا ہے۔ شوکت ترین نے ایک بیان میں کہا ہےکہ کمپنیاں تب کھلیں جب فواد ملک، یو اے ای کی ’طارق بن لادن‘ کمپنی کے لیےکام کرتے تھے، انہوں نے سلک بینک میں سرمایہ کاری کے لیے باقاعدہ اجازت لی تھی۔ شوکت […]