وزیرداخلہ اور حکومت کام پر توجہ دیتے تو شاید مچھ جیسے واقعات نہ ہوتے: بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ اور حکومت پاکستان ڈیموکریٹک (پی ڈی ایم) پر شور مچارہے ہیں، یہ کام پر توجہ دیتے تو شاید مچھ جیسے واقعات نہ ہوتے۔ ٹھٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھا کہ مشکل حالات میں بھی وزیراعظم کہتے ہیں […]