پشاور: وزیراعظم سے ملاقات میں 14 ارکان قومی اسمبلی اور 6 ارکان صوبائی اسمبلی غیرحاضر

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے خیبرپختونخوا کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور پہنچے جہاں انہوں نے کئی اجلاسوں کی صدارت کی۔ دورے میں ان سے خیبرپختونخوا کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی تاہم اب […]