پوری قوم آپ کی صحت کے لیے دعاگو ہے، وزیراعظم کا صدر مملکت کو فون

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کا صدر آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں انہوں ںے آصف زرداری کی صحت سے متعلق نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ میڈیاکے مطابق شہباز شریف نے آصف زرداری کی صحت سے متعلق دریافت کیا، ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ […]

قرض لینا کامیابی نہیں؛معاشی تحفظ کیلئے تلخ اور مشکل فیصلے کیے

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قرض لینا کامیابی نہیں بلکہ کامیابی اس روز ہوگی جس دِن قرض سے نجات پائیں گے۔ آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط جاری ہونے پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف کی 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملنے […]

آئیں مل کر قائد کا پاکستان بنانے کےلیے اکٹھے ہوجائیں، وزیراعظم

عوامی خدمت کے میدان میں سیاست کی قطعا اجازت نہیں ہونی چاہیے، شہباز شریف وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے زور دیا ہے کہ آئیں مل کر قائد کا پاکستان بنانے کےلیے اکٹھے ہوجائیں۔ محمد شہباز شریف نے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن اسپتال میں شعبہ یورالوجی کی سروسز کا افتتاح کیا۔ وزیرِاعظم نے اس […]