"وزیر اعظم صاحب” ، آپ نے تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی بجٹ دیا
ملک کو بحرانی کیفیت سے نکالا اور بہترین بجٹ دیا، وزیراعظم وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں بہترین بجٹ دیا اور ملک کو بحرانی کیفیت سے نکالا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء، معاونین خصوصی، مشیران اور ترجمانوں نے شرکت کی۔ اجلاس […]